How to control high blood pressure at home
Measures to control high blood pressure
• Reduce Salt intake
کھانے میں نمک کی مقدار کم رکھیں ۔
• Avoid the use of butter, cream, meat and oily food
مکھن، کریم، گوشت اور مرغن غذاوں کے استعمال سے پرہیز کریں ۔
• If you are overweight then try to reduce it
اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو اسے کم کرنے کی کوشش کریں
• Try to reduce stress
ذہنی تناؤ کو کم کرنے کی کوشش کریں
• Use fruits and vegetables in daily diet
روزانی کی خوراک میں سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں
• Perform daily exercise and at least 30 minutes walk
روزانه ورزش کریں اور تقریباً 30 منٹ چلیں
• Avoid smoking and Alcohol consumption
تمباکو نوشی اور الکوحل کے استعمال سے پرہیز کریں
• Take the medicine recommended by Doctor
ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کو کو باقاعدگی سے استعمال کریں
• Check blood pressure regularly
بلڈ پریشر باقاعدگی سے چیک کریں
• Regularly attend doctor for medical check-up
ڈاکٹر سے باقاعدگی سے طبعی معائنہ ضرور کروائیں
A public awareness message